Sunday, 7 January 2018

ISI


آو لوگو سنو کہانی
ایک تھا امریکہ بڑا "شیطانی"
کام تھا اسکا "دھشت" پھیلانی
ایک مرتبہ آیا وہ سر زمین "افغانی"
ساتھ میں تھی اسکے "نیٹو" کی سلامی
کردی شروع اس نے افغانوں کی"بربادی"
اصل میں ٹارگٹ تھا اسکا "پاکستانی"
اسے پتا نہیں تھا ہے اک"ایجنسی"پاکستانی
آستین کے "سانپوں" کو تھی وہ کھا جاتی
تھی وہ "اسلام اور پاکستان" کی دیوانی
جیسےہی وہ شروع ہوئ امریکہ کی"بینڈ بجانی
پھر آواز اسکی'چیخوں'کی کانوں میں لگی آنی
کہتا ہے اب ٹرمپ گئ تھی'مت'ہماری ماری
ہے اسکا اب اک کتا "انڈیا ریپستانی"
کام ہے جسکا پاکستان میں دھشتگردی'کروانی
بند کر دے انڈیا تم بھی اپنی یہ "شیطانی"
تمکو بھی بھت جلد"جھنم یاترا"ہے کروانی
اب"اسرائیل"کی باری بھی جلد ہے آنے والی
آخر میں تو بھی سن لے میرے بھائ"افغانی"
چھوڑ دو پاکستان کی اب یہ "نمک حرامی"
یہ i s i ہے دنیا والو،،"قدرت" کی مہربانی
ملک پاکستان ہے میرے'رب'کی اک نشانی
جو بھی اسکو"چھیڑے"گا موت ہے اسکی آنی
💖💖 ان شأ اللہ

No comments:

Post a Comment